Skip to content

Do Not Be Controlled by Emotions


علامه ابن عثیمین رحمه الله فرماتے ہیں
انسان کے لائق نہیں ھے کہ وہ جذبات شفقت اور نرمی پر فیصلہ کرے۔
بل کہ واجب ھے اس پر کہ وہ  پیروی کرے جس پر قرآن و سنت دلالت کرے
اور اس کی صحیح و صریح عقل تائید کرتی ہو .

[القول المفيد على كتاب التوحيد/ص195/]