شیخ ربیع بن ہادی المدخلی حفظہ اللہ فرماتے ہیں:
ہم تو اللہ تعالی کی پناہ طلب کرتے ہیں اس بات سے کہ ہم کسی جانور پر بھی ظلم کرنے کی کوشش کریں، کسی مسلم پر ظلم کرنا تو دور کی بات ہے!
[مجموع الفتاویٰ 10/315]