Skip to content

نیک لوگوں اجتماعات

Urdu – اردو

 

<span;>نیک لوگوں کی صحبت اختیار کرنا*

<span;>امام ابن القيم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
<span;>نیک لوگوں کی صحبت اختیار کرنا آپکی چھ (خصائل) کو دوسری چھ (خصائل) سے بدل دیتی ہے:
<span;>۱۔ شک کو یقین سے
<span;>۲۔ ریاکاری کو اخلاص سے
<span;>۳۔ غفلت کو ذکر سے
<span;>٤۔ دنیا کی خواہش کو آخرت کی خواہش سے
<span;>۵۔ تکبّر کو عاجزی و انکساری سے
<span;>٦۔ بدنیتی کو نیک نیتی(نصیحت)  سے۔

[‏إغاثة اللهفان1/136]