Skip to content

No. 9 – Before Intimacy

 عبد اللہ بن عباس رضی الله عنه سے روایت ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا

‘اگر تم میں سے کوئی ارادہ کرے کہ وہ اپنی بیوی کے پاس آئے تو یہ دعا کرے، بسم اللہ الہی ہمیں شیطان سے بچائے رکھنا اور شیطان کو اس بچے سے دور رکھنا جو تو ہمیں عطا کرے، اگر اس جماع کے نتیجے میں اولاد ان دونوں کے مقدر میں ہوئی تو شیطان اس کو ہرگز کوئی نقصان نہ پہنچا سکے گا،
رواه البخاري


       ❀⊱┄┄┄┄┄┄┄┄┄┄┄⊰❀