حدیث نمبر۔ 1
حصہ اے
توبہ، نصیحت سے متعلق احادیث
اور دل کو نرم کرنا سے لیا
سلسلۃ احادیث صحیحہ
کی شیخ محمد ناصرالدین البانی
831… نبی کریم ﷺ نے فرمایا :
”جبریل علیہ السلام میرے پاس آئے اور کہا : اے محمد ﷺ ! جیسے چاہو زندگی گزارو (بالآخر) مرنا تو ہے ، جس کو چاہو اپنا محبوب بناؤ (بالآخر) جدا تو ہونا ہے ، اپنی چاہت کے مطابق عمل کرو (بالآخر) اس کا بدلہ تو ملنا ہے ۔ (اتنا ضرور) جان لو کہ مومن کا شرف رات کی نماز میں اور اس کی عزت لوگو سے بے پروا ہو جانے میں ہے ۔ “
یہ حدیث سیدنا سہل بن سعد سے مروی ہے ۔
أخرجه الطبراني في «الأوسط» من الجمع بينه وبين «الصغير» والسهمي في «تاريخ جرجان» (٦٢) وأبو نعيم في «الحلية»
(٣ / ٢٥٣) والحاكم و حسنه الألباني
سلسلة الأحاديث الصحيحة وشيء من فقهها وفوائدها —٨٣١ ناصر الدين الألباني