Skip to content

سارے سانس دو طرح کے ہوں

شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمه اللہ فرماتے ہیں

‏”يَنْبَغِيْ لِلْعَبْدِ أَنْ تَكُوْنَ أَنْفَاسُهُ كُلُّهَا نَفَسَيْنِ: نَفَساً يَحْمَدُ فِيْهِ رَبَّهُ، وَنَفَساً يَسْتَغْفِرْهُ مِنْ ذَنْبِهِ”.

کہ لائق ہے بندے کے کہ اس کےسانسوں میں سے سارے کے سارے سانس دو طرح کے ہوں
ایک سانس جس سے اپنے رب کا شکر ادا کرے، حمد وثناء بیان کرے
اور دوسرا سانس جس سے اپنے گناہوں کی بخشش طلب کرے
جَامِعُ الرَّسَائِلِ ج٢ ص١٦١