Standing out Firmly with Justice
Shaykh Rabee bin Hadi al-Madkhali said:
‘It is obligatory that we educate and train ourselves upon speaking the truth, but before that, is to search for the truth.
You should stand on the side of the truth, standing out firmly with justice, witnesses for Allaah even if it is against your own-self or your parents and close relatives.
[Al-Majmoo ar-Raiq p.21]
Arabic Reference
تكون قواماً بالقسط
قال العلامة الإمام ربيع بن هادي المدخلي حفظه الله ورعاه .
يجب أن نربي أنفسنا على قول الحق ، وقبل ذلك على البحث عن الحق ، فتقف إلى جانب الحق ، وتكون قواماً بالقسط ، شهيداً لله ، ولو على نفسك أو الوالدين والأقربين.
المجموع الرائق ص 21
Urdu Translation
عدل پر قائم رہنا
علامہ امام ربیع بن ہادی المدخلی حفظہ اللہ ورعاہ فرماتے ہیں:
“ہم پر واجب ہے کہ ہم اپنے آپ کو حق بات کہنے کی تربیت کریں، اور اس سے پہلے حق کو تلاش کرنے کی، تاکہ تم حق کی جانب کھڑا ہو کر اسکا ساتھ دیں، اور عدل و انصاف پر مضبوطی سے قائم رہنے والے بن جائیں، اور تم اللہ کے لیے گواہ بنیں، چاہے وہ (حق ) خود تمارے خلاف یا تمہارے والدین اور قریبی رشتہ داروں کے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔
المصدر: جموع الرائق، صفحہ 21
Translated By the Translation Team
Translated By Abbas Abu Yahya