Skip to content

التوبة والمواعظ والرقائق

*توبہ، نصیحت اور رقائق(وہ سب کچھ ہیں جو دلوں کو نرم کرتا ہے اور ان پر اثر ڈالتا ہے) کے ابواب*

سیدنا عمرو بن حمق خزاعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول ﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” جب ﷲ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اسے لوگوں کا محبوب بنا دیتا ہے۔“ کسی نے کہا: کہ اسے لوگوں کا محبوب بنانے سے کیا مراد ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ””(وہ یہ کہ اللہ)  اس کے لیے اس کی موت سے قبل نیک اعمال آسان کر دیتا ہے، حتی کہ اس کے آس پاس والے اس سے خوش ہو جاتے ہیں۔“

📚سلسله احاديث صحيحه ترقیم البانی: 1114