A Statement Which Opposes Islaam
*ایسا قول جو اسلام کے مخالف ہو*
ہمارے شیخ ربيع بن ھادی المدخلی حفظہ اللہ فرماتے ہیں:
"اور کسی (فلاں) کے قول کو لازم نہ پکڑو، اگر وہ قرآن و سنت کے نصوص میں سے کسی نص کی مخالفت کرتا ہو، یا منہج، عقیدے یا اسلاف کی مخالفت کرتا ہو، تو اسکے لیے تعصب اختیار نہ کرو اور اللہ کے دشمنوں کی مشابہت کرنے سے بچو۔”
مصدر: الذريعة إلى بيان مقاصد كتاب الشريعة