Skip to content

گمراہ لوگوں کے لیے دعا کرنا

گمراہ لوگوں کے لیے دعا کرنا

امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ اپنے سجدوں میں یہ دعا کیا کرتے تھے:

"اللَّهُمَّ مَنْ كَانَ مِنْ هَذِهِ الأُمَّةِ عَلَى غَيْرِ الْحَقِّ وَهُوَ يَظُنُّ أَنَّهُ عَلَى الْحَقِّ فَرُدَّهُ إِلَى الْحَقِّ لِيَكُونَ مِنْ أَهْلِ الْحَقِّ”

(اے اللہ اس امت میں سے جو کوئی بھی حق پر نہیں ہے، جبکہ وہ سمجھتا ہے کہ وہ حق پر ہے، تو اسے حق کی طرف لوٹا دے تاکہ وہ اہل حق میں سے ہو۔)

مصدر: تاريخ ابن كثير ١١/١٦٦ اور البداية والنهاية: 10/ 363