Skip to content

صحابہ کے لئے رحم ومغفرت کی دعا

صحابہ کے لئے رحم ومغفرت کی دعا

علامہ ابن عثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"پس جب بھی آپ کسی آدمی کو صحابہ کے لئے رحم ومغفرت کی دعا کرتے ہوئے  اور ان سے محبت کرتے ہوئے پاؤ، تو جان لو کہ وہ انہیں میں سے ہے یعنی محشر میں اسے انہیں کے ساتھ اٹھایا جائے گا۔ اور جب آپ کسی آدمی کو صحابہ کے بارے میں برا بھلا کہتے ہوئے اور انکے لئے رحم ومغفرت کی دعا نہیں کرتے ہوئے پاؤ،  تو ایسے آدمی سے صحابہ کرام بری ہیں اور وہ بھی ان سے بری ہے، اور اسکا اس امت میں کوئی بھی حصہ نہیں ہے۔”
مصدر: شرح رياض الصالحين (٤/٥٦٥)