Skip to content

سنت کو دوبارہ زندہ کرنے کا اجر وثواب

سنت کو دوبارہ زندہ کرنے کا اجر وثواب

علامہ ابن عثيمين رحمہ اللہ تعالی فرماتے ہیں:
"یہ بات معروف ہے کہ سنتوں کو دوبارہ زندہ کرنے پر انسان کو دو بار اجر دیا جاتا ہے; ایک سنت پر عمل پیرا ہونے پر، دوسرا سنت کو دوبارہ زندہ کرنے پر”۔
شرح رياض الصالحين 3/523