Rulings for Medical Conditions During Fasting
Translated
By
Abbas Abu Yahya
15 – What is the ruling of getting an injection for nourishment?
Shaykh al-Uthaymeen said:
‘If a person gets an injection for nourishment and it nourishes him from food then by that he has eaten and drank, and his fast is not correct.’
[Majmoo al-Fatawa 15/ 213]
Arabic Reference
15- حكم حقن الإبر المغذية؟
قال ابن عثيمين:
إذا ركب للإنسان حقن مغذية تغنيه عن الطعام والشراب فإنه يكون بذلك كالأكل والشرب، ولا يصح له الصوم.
مجموع الفتاوى (19/ 213)
Urdu Translation By the Translation Team
روزے کی حالت میں انجیکشن (ٹیکا) لگوانے کا حکم
15 – روزے کی حالت میں غذائیت فراہم کرنے والے انجیکشن لگوانے کا کیا حکم ہے؟
علامہ ابن عثیمین رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
اگر کسی شخص کو ایسا غذائیت بخش انجکشن لگایا جائے جو اسے کھانے اور پینے سے بے نیاز کر دے (جو کھانے اور پینے کی ضرورت کو پورا کر دے)، تو یہ کھانے اور پینے کی مانند ہے، اور اس کا روزہ درست نہیں رہتا۔
(مجموع الفتاوى 19/213)