Skip to content

Having Good Manners – Urdu

Having Good Manners – Urdu

اپنے اخلاق کو اچھا کر

عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما سے مروی ہے
کہ معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نے سفر کا ارادہ کیا اور کہا:
اے اللہ کے رسول! مجھے کوئی وصیت فرما دیں۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
: ”تو اللہ کی عبادت کر اور اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرا۔“
انہوں نے کہا، اے اللہ کے نبی! مزید وصیت فرمائیں۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
”جب تو برائی کرے تو فوراً نیکی کر۔ “
انہوں نے کہا: اے اللہ کے نبی! اور کوئی وصیت فرما دیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
: ”ثابت قدم رہ اور اپنے اخلاق کو اچھا کر۔“
روا ابن حبان والحاكم حکم البانی: فالحديث حسن إن شاء الله تعالى روى الألباني سلسلة الصحيحة میں

💫
For video 📽  & audio 🔊 in English see:

followingthesunnah Utube channel
https://youtu.be/O95C85yPTj0

Safer @
https://safeYouTube.net/w/R0VR