صحابہ کے علم
شيخ الإسلام ابن تيمية رحمه اللہ فرماتے ہیں:
"تم مالک، الأوزاعي، الثوري، أبو حنيفة، الشافعي، أحمد بن حنبل، إسحاق بن راهويه، اور الفضيل بن عياض اور انکے جیسے علم اور دین کے اماموں میں سے کسی بھی امام کو نہیں پاؤ گے، سوائے اسکے کہ وہ اس بات کی تصریح کرتے تھے کہ علم میں ان میں سب سے زیادہ افضل وہ تھے جو صحابہ کے علم کے پیروکار تھے، اور وہ (سب) صحابہ کو فضیلت اور محاسن کے تمام معاملات میں اپنے اوپر سمجھتے تھے۔”
مصدر: شرح الأصفهانية صـ١٨٠