جھوٹ بولنے کی شناعت کا بیان URDU

جھوٹ  بولنے کی شناعت کا بیان

Beware of Lying

جھوٹ  بولنے کی شناعت کا بیان

عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

” سچ بولنے کو لازم کر لو اس لیے کہ سچ بَھلائي اور نیکی کی طرف لے جاتا ہے

اور نیکی جنت میں لے جاتی ہے ،

 آدمی سچ بولتا ہے اور سچ بولنے

ہی میں لگا رہتا ہے  یہاں تک کہ وہ اللہ کے نزدیک  سچا لکھ دیا جاتا ہے اور تم جھوٹ سے بچو ،  اس لیے کہ جھوٹ بَرَّائي کی طرف

لے جاتا ہے ، اور بَرَّائي جہنم میں لے جاتی ہے ،

آدمی جھوٹ بولتا ہے اور جھوٹ

میں لگا رہتا ہے ، یہاں تک کہ وہ اللہ کے نزدیک

 جھوٹا لکھ دیا جاتا ہے “

رواه البخاري ومسلم



 

Beware of Lying

Translated

By

Abbas Abu Yahya

Abdullaah bin Mas’ood said that the Prophet -sallAllaahu alayhi wa sallam- said:

“عليكُم بالصدْقِ؛ فإنَّ الصدْق يَهْدي إلى البرِّ، والبِرّ يَهْدي إلى الجنَّةِ، وما يَزالُ الرجلُ يَصْدُقُ، وَيتَحرَّى الصِدْقَ حتى يُكْتَبَ عندَ الله صِدِّيقاً، وإيَّاكُمْ والكَذِب! فإنَّ الكَذِبَ يَهدِي إلى الفُجورِ، وإنَّ الفُجورَ يَهْدِي إلى النارِ، وما يزالُ العَبْد يَكْذِبُ ويتَحرَّى الكَذِبَ، حتى يُكْتَبَ عِنْدَ الله كذَّاباً”.

‘Be truthful, indeed Siddq (truthfulness) guides to Birr (good deeds) and indeed good deeds guide to Paradise. A man continues to be truthful and is careful to be truthful until he is written with Allaah as a truthful person. And beware of lying, indeed lying leads to evil deeds, and indeed evil deeds lead to the Hell-Fire. A man continues to lie and is not careful about lying until he is written with Allaah as a liar.’ Collected by Bukhari & Muslim

%d bloggers like this: