URDU – اللہ تعالیٰ سے جنت مانگنا

اللہ تعالیٰ سے جنت مانگا

*اللَّهُمَّ إنِّي أَسْأَلُك الْجَنَّةَ*

*اللَّهُمَّ أَجِرْني مِنَ النَّارِ*


Urdu Video

Urdu Audio


🌴 انس بن مالک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ” جو اللہ تعالیٰ سے تین بار جنت مانگتا ہے تو جنت کہتی ہے : اے اللہ ! اسے جنت میں داخل کر دے ، اور جو تین مرتبہ جہنم سے پناہ مانگتا ہے تو جہنم کہتی ہے : اے اللہ اس کو جہنم سے نجات دے “

🔶 ۔ امام ترمذی ، والنسائي ، وابن ماجه حدیث نمبر: 2572 — حکم البانی: صحيح ، المشكاة ( 2478 / التحقيق الثانى ) ، التعليق الرغيب ( 4 / 222 ).

%d bloggers like this: