Skip to content

جنت میں مؤمنہ زیادہ خوبصورت ہےThe Righteous Woman in Paradise is more Beautiful

جنت میں مؤمنہ زیادہ خوبصورت ہے*


امام قرطبی رحم اللہ علیہ فرماتے ہیں


جنت میں مومن عورت کی حالت الحور العین سے بہتر ہے اور وہ اعلی درجے کی اور زیادہ خوبصورت ہے۔
لہذا ایک نیک عورت اس دنیا کے لوگوں میں شامل ہے ، جب وہ جنت میں داخل ہوتی ہے تو وہ صرف اس کے نیک اعمال، دين اور صداقت کی وجہ سے اللہ کی طرف سے وقار کے طور پر داخل ہوتی ہے۔


جہاں تک الحور، جو کہ جنت کی نعمتوں میں سے ایک ہے ، اسے دوسروں کی خاطر جنت میں پیدا کیا گیا تھا، اور اس کو نیک اعمال کے بدلے مومن کے ليے انعام دیا گیا تھا۔


اِن میں بہت فرق ہے جو اپنے نیک اعمال کے بدلے جنت میں داخل ہوئے، اور اُن کے درميان جو نیک اعمال کا بدلہ دينےکے ليے بنائے گئے تھے۔

سب سے پہلے، نیک خاتون جو کےملکہ ہے جس کا اعلی درجہ ہے، اور دوسری، حور العين – اگرچہ اس کا وقار اور خوبصورتی زيادہ ہے – ليکن جیسا کہ لوگ سمجھتے ہیں – وہ ملکہ سے کمتر، اور وہ اپنے آقا (مومن آدمی) کا حکم مانتی ہے اور جسے اللہ تعالٰی نے مومن کے نيک عمل کے بدلے انعام دیا ہے۔


[“تفسیر القرطبی ،” ص: (16/154)]

المرأة المؤمنة في الجنَّة أكثر جمالا


قَالَ الإمِام القُرطبِي رحمه الله تعالى:


حَالَ الْمَرْأَةِ الْمُؤْمِنَةِ فِي الْجَنَّةِ أَفَضْلٌ مِنْ
 حَالِ الْحُوْرِ الْعِينِ وَأَعْلَى دَرَجَةٍ وَأَكْثَرِ 
جَمَالًا   فَالْمَرْأَةَ الصَّالِحَةِ مِنْ أهْلِ الدُّنْيَا إِذَا دَخِلَتِ
 الْجَنَّةُ فَإِنَّمَا تَدَخُّلَهَا جَزَاءً عَلَى الْعَمَلِ 
الصَّالِحِ وَكَرَامَةٍ مِنَ اللهِ لَهَا لِدِينِهَا
 وَصُلَاَّحِهَا،
الْجَنَّةِ مِنْ أَجَلِ غَيْرِهَا وجُعِلَت جَزَاءً
 لِلْمُؤْمِنِ عَلَى الْعَمَلِ الصَّالِحِ.
وَشَتَّانَ بَيْنَ مَنْ دَخِلَتِ الْجَنَّةُ جَزَاءً عَلَى
 عَمَلِهَا الصَّالِحِ، وَبَيْنَ مَنْ خَلَّقَتْ لِيُجَازَى بِهَا صَاحِبُ الْعَمَلِ الصَّالِحِ؛
فَالْأوْلَى مَلِكَةَ سَيِّدَةَ آمِرََة، وَالثَّانِيَةَ- عَلَى عَظْمِ قَدْرِهَا وَجَمَالِهَا- إِلَّا أَنَّهَا ٌ فِيمَا يَتَعَارَفُهُ النَّاسَ ٌ دُونَ الْمَلِكَةِ، وَهِي مَأْمُورَةٌ مِنْ سَيِّدِهَا الْمُؤْمِنِ الَّذِي 
خَلْقِهَا اللهَ تَعَالَى جَزَاءٌ لَهُ.
[ “تفسر القرطبي” ص (16/154)]